confirmed
٨٤٧
تعديل
(أنشأ الصفحة ب''''حضرت امام حجت عجل الله فرجه الشریف''' کی بابرکت ہستی سے مربوط بحثوں میں سے ایک بحث آپ ع کی غيبت کے بارے میں ہے؛ بعض لوگوں کے ذھوں میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے كہ، امام زمانہ علیہ السلام کو لوگوں کی ہدایت، قیادت اور رہنمائی کے لئے انکے درمیاں ہونا چاہیے بھلا اس امام...') |
|||
سطر ١٢: | سطر ١٢: | ||
==زمین کبھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی== | ==زمین کبھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی== | ||
متعدد روایات کے مطابق جسے شیعہ سنی دونوں طرفیں کے علماء نے نقل کی ہیں، زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی خواہ وہ لوگوں کے درمیاں ظاہر ہو یا خوف کی وجہ سے پوشیدہ ہو، چنانچہ [[امیر المؤمنین]] علیہ السلام فرماتے ہیں : بَلَى لَا تَخْلُو الْأَرْضُ مِنْ قَائِمٍ لِلَّهِ بِحُجَّةٍ إِمَّا ظَاهِراً مَشْهُوراً وَ إِمَّا خَائِفاً مَغْمُوراً لِئَلَّا تَبْطُلَ حُجَجُ اللَّهِ وَ بَيِّنَاتُه خدا کی قسم زمین کبھی ایسے خدا کی راہ میں قیام کرنے والے حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی، چاہیے وہ لوگوں کے ساتھ اور أشکار ہو یا خوف کی وجہ سے مخفی ہو تاکہ لوگوں کے اوپر خدا کی حجتیں اور براہیں تمام نہ ہو نے پائیں <ref>سید رضی؛ نہج البلاغہ خ ١٤٧</ref> | متعدد روایات کے مطابق جسے شیعہ سنی دونوں طرفیں کے علماء نے نقل کی ہیں، زمین کبھی بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی خواہ وہ لوگوں کے درمیاں ظاہر ہو یا خوف کی وجہ سے پوشیدہ ہو، چنانچہ [[امیر المؤمنین]] علیہ السلام فرماتے ہیں : بَلَى لَا تَخْلُو الْأَرْضُ مِنْ قَائِمٍ لِلَّهِ بِحُجَّةٍ إِمَّا ظَاهِراً مَشْهُوراً وَ إِمَّا خَائِفاً مَغْمُوراً لِئَلَّا تَبْطُلَ حُجَجُ اللَّهِ وَ بَيِّنَاتُه خدا کی قسم زمین کبھی ایسے خدا کی راہ میں قیام کرنے والے حجت خدا سے خالی نہیں ہوتی، چاہیے وہ لوگوں کے ساتھ اور أشکار ہو یا خوف کی وجہ سے مخفی ہو تاکہ لوگوں کے اوپر خدا کی حجتیں اور براہیں تمام نہ ہو نے پائیں <ref>سید رضی؛ نہج البلاغہ خ ١٤٧</ref>. | ||
اسی طرح [[امام علی ابن موسی الرضا]] علیہ السلام سے سوال کیا گیا : سَأَلْتُ أَبَا الْحَسَنِ الرِّضَا ع فَقُلْتُ أَتَخْلُو الْأَرْضُ مِنْ حُجَّةٍ فَقَالَ لَوْ خَلَتْ مِنْ حُجَّةٍ طَرْفَةَ عَيْنٍ لَسَاخَتْ بِأَهْلِهَا.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص81.</ref | اسی طرح [[امام علی ابن موسی الرضا]] علیہ السلام سے سوال کیا گیا : سَأَلْتُ أَبَا الْحَسَنِ الرِّضَا ع فَقُلْتُ أَتَخْلُو الْأَرْضُ مِنْ حُجَّةٍ فَقَالَ لَوْ خَلَتْ مِنْ حُجَّةٍ طَرْفَةَ عَيْنٍ لَسَاخَتْ بِأَهْلِهَا.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص81.</ref>. کیا یہ ممکن ہے زمین حجت خدا سے خالی رہ جائے؟ فرمایا اگر پلک جمانے کی حد تک زمیں خالی ہو جائے تو اہل زمین کے ہمراہ برباد ہو جائے گی. | ||
کسی دوسری روایت میں امام صادق آل محمد فرماتے ہیں: قُلْتُ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع يَمْضِي الْإِمَامُ وَ لَيْسَ لَهُ عَقِبٌ قَالَ لَا يَكُونُ ذَلِكَ قُلْتُ فَيَكُونُ مَا ذَا قَالَ لَا يَكُونُ ذَلِكَ إِلَّا أَنْ يَغْضَبَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ عَلَى خَلْقِهِ فَيُعَاجِلَهُم.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص201.</ref>.کیا یہ ممکن ہے ایک امام اس دنیا سے رخصت ہو جائے جبکہ اسکے پیچھے کوئی امام نہ ہو؟ فرمایا ایسا ممکن نہیں ہے، میں نے کہا کیوں نہیں؟ فرمایا :ایسے میں اللہ کا غضب مخلوقات پر نازل ہو جائے گا. | کسی دوسری روایت میں امام صادق آل محمد فرماتے ہیں: قُلْتُ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع يَمْضِي الْإِمَامُ وَ لَيْسَ لَهُ عَقِبٌ قَالَ لَا يَكُونُ ذَلِكَ قُلْتُ فَيَكُونُ مَا ذَا قَالَ لَا يَكُونُ ذَلِكَ إِلَّا أَنْ يَغْضَبَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ عَلَى خَلْقِهِ فَيُعَاجِلَهُم.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص201.</ref>.کیا یہ ممکن ہے ایک امام اس دنیا سے رخصت ہو جائے جبکہ اسکے پیچھے کوئی امام نہ ہو؟ فرمایا ایسا ممکن نہیں ہے، میں نے کہا کیوں نہیں؟ فرمایا :ایسے میں اللہ کا غضب مخلوقات پر نازل ہو جائے گا. | ||
کسی اور روایت میں آپ فرماتے ہیں : أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ع يَقُولُ إِنَّ الْأَرْضَ لَا تَخْلُو مِنْ أَنْ يَكُونَ فِيهَا حُجَّةٌ عَالِمٌ إِنَّ الْأَرْضَ لَا يُصْلِحُهَا إِلَّا ذَلِكَ وَ لَا يُصْلِحُ النَّاسَ إِلَّا ذَلِكَ.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص201.</ref>. اگر زمین ایک لحظے کے لیے امام زمان سے (جو کہ حجت خدا ہے)خالی رہ جاے تو برباد ہو جاے گی ۔ | کسی اور روایت میں آپ فرماتے ہیں : أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ع يَقُولُ إِنَّ الْأَرْضَ لَا تَخْلُو مِنْ أَنْ يَكُونَ فِيهَا حُجَّةٌ عَالِمٌ إِنَّ الْأَرْضَ لَا يُصْلِحُهَا إِلَّا ذَلِكَ وَ لَا يُصْلِحُ النَّاسَ إِلَّا ذَلِكَ.<ref>ابن بابويه، محمد بن على، كمال الدين و تمام النعمة، ج1، ص201.</ref>. اگر زمین ایک لحظے کے لیے امام زمان سے (جو کہ حجت خدا ہے)خالی رہ جاے تو برباد ہو جاے گی ۔ | ||
==امام زمانہ علیہ السلام واسطه فیض ہیں== | ==امام زمانہ علیہ السلام واسطه فیض ہیں== |